8 جوان بچوں کی ماں کا ایسا کام استغفر الله

 





8 بچیوں کو زمانے کی دھوپ میں کھڑا کرکے نئے مرد کے ساتھ جانے والی ماں ۔۔۔۔۔ پہلی تصویر میں خاتون اور اسکا نیا شوہر اور دوسری تصویر میں روتی بلکتی بیٹیاں ۔۔۔۔۔ اللہ جانے اس عورت کی کیا مجبوری ہو گی کہ گھر اور شوہر چھوڑ دیا ، 8 جوان اور کمسن بیٹیوں کی طرف بھی نہ دیکھا اور من پسند شخص کا ہاتھ تھام کر اسکے ساتھ چل دی ۔۔۔۔۔ اصل کہانی تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن اگر شوہر ظالم تھا مارتا پیٹتا تھا تو 8 بیٹیوں کی ماں کو ایک نئے مرد کی کیا ضرورت پڑ گئی ۔بہت مجبور تھی تو بیٹیوں کا ہاتھ تھام کر میکے چلی جاتی یا الگ رہ لیتی ، لاکھوں بیوہ خواتین بھی تو اس طرح زندگی گزار رہی ہیں ۔۔ کس چیز نے ایک ماں کو اتنا سنگدل بنا دیا کہ وہ 8 بیٹیوں کو روتا پیٹتا چھوڑ کر چلی گئی ۔۔ سیکورٹی پر مامور لیڈیز پولیس اہلکاروں اور جہاندیدہ تھانیدار بھی بچیوں کی چیخ و پکار پر رو پڑے مگر ایک ماں کا دل پتھر تھا پتھر ہی رہا ۔۔۔۔ کاش کوئی اس گتھی کو سلجھا دے ، یہ معمہ حل کردے جو لاکھوں دلوں پر بوجھ بنا ہوا ہے ۔۔۔۔


Post a Comment

0 Comments