صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ شدید صدمے میں ہیں۔ صدر کا کہنا تھا کہ وہ ابتدا
میں وہ تقریب چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے تھے۔ ’میں نے وہاں رکنے کی بھرپور کوشش کی۔‘ تاہم انھیں بتایا گیا کہ حفاظتی ضابطوں کے تحت وہاں سے جانا ضروری ہے، کیونکہ یہ واضح نہیں تھا کہ آیا حملہ آور اکیلا تھا یا اس کے ساتھ کوئی اور بھی شامل تھا۔
.jpg)
0 Comments