انجمن نے اپنے شوہر مبین ملک کی وفات مبین ملک کی موت پر انجمن کا ماتم… حقیقت کچھ اور نکلی






 عینی شاہدین بتاتے ہیں کہ انجمن نے اپنے شوہر مبین ملک کی وفات پر بڑا شور وغُل مچایا تھا حالانکہ مبین ملک کے ق،ت،ل سے پہلے انہیں طلاق ہو چکی تھی ، معروف فلمی صحافی خاور نعیم ہاشمی کے مطابق یہ سارا ڈھونگ مبین ملک کی جائیدادوں سے حِصّہ لینے کے لیے رچایا گیا ، انجمن بیگم سراپا ماتم نظر آئیں ،انہیں بار بار غشی کے دورے پڑتے ، مبین ملک کی میت کو جب اُٹھا کر قبرستان دفنانے لے جانے لگے تو انجمن انکی چارپائی سے لپٹ لپٹ جاتیں اور باہر گلی تک میت کے پیچھے بین ڈالتی چلی گئیں ، میت جب آنکھوں سے اوجھل ہُوئی تو یوں محسوس ہوا جیسے کسی فلم کی شوٹنگ ابھی ابھی ختم ہوئی ہو ۔۔۔۔واضع رہے انجمن کے شوہر مبین ملک کو نامعلوم افراد نے فا-ئر - نگ کرکے قتل کر دیا تھا ۔۔۔۔۔

Disclaimer: This content is based on publicly available information and news reports. We do not claim ownership of the information and do not intend to harm, defame, or target any individual or group. Viewer discretion is advised.

Post a Comment

0 Comments