جھنگ ایشال فاطمہ کیس
خصوصی رپورٹ کے مطابق
17/18 سا۔لہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے ا غو ا اور ز یا د تی کے بعد ہسپتال لائی گئی جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔
خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طا۔لبہ کو لے گیا۔
لڑ۔کی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔
گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑ_کی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔
ب_چی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔
حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑ_کی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔
خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑ_کی انتقال کر گئی۔
والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔
سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD نے امیش جوگی کو فوری گرفتار کیا۔
انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
SHO سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔
باقی ملزمان حسیب، حسن، خلیل الرحمان کی تلاش جاری ہے۔
CCD کیس میں محنت سے کام کر رہی ہے، ایک ملزم گرفتار، باقیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

0 Comments