بیٹی کے غم میں ٹوٹا باپ ڈاکوؤں کے سامنے ڈٹ گیا بے رحمی کی انتہا ہوگئی

 





اپنی 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے نوجوان کو سفاک ڈاکوؤں نے قتل کردیا جبکہ مقتول کا بھائی بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق  اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا ۔  مقتول اپنی 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے آبائی علاقے گھوٹکی جا رہا تھا ۔


Post a Comment

0 Comments