فیصل قریشی نے اپنی والدہ کے ساتھ ایسا کیا کیا کے انکی ماں یہ سب کہنے پر مجبور ہوگئی

 


میرا بیٹا بہت اچھا اداکار تو بن گیا مگر اچھا انسان نہ بن سکا : اداکارہ افشاں قریشی نے دل کی بات کہہ دی ۔۔ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے افشاں قریشی نے کہا ، فیصل چھوٹا سا تھا تب ہمارے ایک جاننے والے عمرہ کرنے جا رہے تھے ، میں نے ایک خط لکھ کر انہیں دیا اور کہا نبی کریم ؐ کی روضے پر جا کر انکے قدموں میں رکھ دینا.. اس خط میں ، میں نے لکھا تھا ۔۔۔اے اللہ اپنے نبی ؐ کریم کے صدقے میرے بیٹے کو اتنا مقام اور شہرت عطا کر جتنی امیتابھ بچن کے حصے میں آئی ہے ۔۔۔ اب سوچتی ہوں کاش میں اس خط میں یہ بھی لکھتی کہ مولا میرے بیٹے کو ایک اچھے اداکار کے ساتھ ایک اچھا انسان اور بیٹا بھی بنانا


Post a Comment

0 Comments