حنا شاہین کی چمکتی زندگی کا وہ پہلو جو سب سے چھپا رہا ایسا کام پوری انڈسٹری دنگ رہ گئی

 


فلموں ، ڈراموں اور سٹیج و پارٹی ڈانس کے ذریعے حنا شاہین نے بہت پیسہ کمایا مگر آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہو گی کہ حنا شاہین درجنوں غریب یتیم لڑکیوں کی شادیاں بھی اپنے خرچ پر کروا چکی ہیں ،ان کی یہ نیکی یقینا! قابل تعریف ہے، گناہ ثواب کا معاملہ اللہ اور انسان کے درمیان ہے لیکن انسانوں کے ساتھ بھلائی کرنے والے یقینا! اللہ کے پسندیدہ اور منتخب بندے ہوتے ہیں ۔۔ 


Post a Comment

0 Comments