’بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے‘، ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی

 



سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے لیڈرپر بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے۔


ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلاکے صدر اور ان کی اہلیہ کو  پکڑکر ملک سے باہر منتقل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر وینزویلا کے معاملے پرپاکستانی وقت کےمطابق رات 9 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

Post a Comment

0 Comments