انجینئر محمد علی مرزا پر گستاخی کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

 


انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا۔

معروف یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کردی ہے، 4 دسمبر تک اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل رہیگی۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے 12 نومبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ آئندہ سماعت تک اسلامی نظریاتی کونسل کی رائےمعطل رہے گی۔



Post a Comment

0 Comments