معدے کی تکلیف میں اب نلکیوں اور ٹیسٹ کی جھنجھٹ ختم ہوگئی، معدے کا معائدہ اب صرف ایک کیپسول سے ہوجائے گا۔ چین نے اے آئی کیپسول تیار کرلیا۔
چین کی جانب سے تیار کیا گیا اے آئی کیپسول معدے اور آنت کی بیماریاں صرف 8 منٹ میں تشخیص کر لے گا، مذکورہ کیپسول کی قیمت صرف 280 ڈالر رکھی گئی ہے۔
چین کی جانب سے تیار کیا گیا اے آئی کیپسول ہزاروں مریضوں پر کامیابی سے آزمایا جاچکا ہے، جس نے بہترین نتائج دیئے ہیں۔


0 Comments