اچھی شکل صورت کا ٖشرمناک استعمال ۔۔۔ 14 سالہ لڑکے نے ایسی واردات ڈالی کہ شیخوپورہ والے شرم سے پانی پانی ہو گئے ۔۔۔ صفدر آباد کے رہائشی 14 سالہ عاقب کے پول اس وقت کھلے جب چند روز قبل اہل علاقہ نے اسے ایک شخص کو ہنی۔ ٹریپ کا نشانہ بنانے کی کوشش کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا ۔۔۔ پتہ چلا کہ لڑکا مذکور کچھ روز پہلے پیرا فورس کے ایک اہلکار پر بھی زیا۔دتی کا الزام لگا کر اسکی زندگی تباہ کرچکا ہے ۔۔۔ اس لڑکے کا طریقہ واردات یہ تھا کہ اپنے شکار سے ہزار دو ہزار روپے مانگتا جنہیں اس سے کوئی غرض نہ ہوتی وہ ڈانٹ دیتے اور جنہیں غرض ہوتی یہ پیسوں کے بدلے انکے ساتھ کہیں بھی چلا جاتا ، اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد یہ والد اور ماموں کے ساتھ تھانے جاتا اور درخواست دے دیتا ۔۔جب ملزم کو تھانے بلایا جاتا تو وہ پولیس اور متاثرہ لڑکے کے لواحقین کو راضی کرکے مشکل سے اپنی جان چھڑاتا ، لڑکے کے بقول وہ اسکا والد اور ماموں اس فارمولے سے کئی لوگوں سے پیسے بٹور چکے ہیں ۔۔۔ لڑکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔۔۔۔ لڑکے کو تو کسی اصلاحی سنٹر بھیجنا چاہیے لیکن اسکے والد اور ماموں کو کیا سزا ملنی چاہیے آپ رائے دیں اور ادارے ضرور غور کریں ۔۔۔۔