"عشق اندھا ہوتا ہے" ایک ایسی عالمگیر تلخ حقیقت ہے جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ محبت میں مبتلا انسان منطق اور معاشرتی اصولوں سے بے پروا ہو کر عقل و شعور کی حدوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔ جب کوئی کسی کے عشق میں گرفتار ہوتا ہے، تو اسے اسکی خامیاں، کمزوریاں یا دنیاوی عیوب نظر نہیں آتے،
فرانسیسی شہری سلوی یاسمینہ 2003 میں اسی عشق میں اندھی ہو کر باڑہ کے ایک رہائشی سے شادی کی اور 2014 میں اپنے دو بچوں سمیت پا-ک-س-تا-ن آئی اور خیبر کے علاقے باڑہ میں ایک کچے مکان میں 12 سال تک گھریلو تشدد کا شکار بنتی رہی.

0 Comments