عوام کے لیے ریلیف! پٹرول سستا

 

حکومت نے پیٹرول سستا کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی کردی ، جبکہ  ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments