پاکستانی اداکارہ سعدیہ امام شدید غم میں آج ان کی تو کل تمہاری باری ہے : کاش ہمیں کوئی غیرت والا مل جائے

 






آج ان کی تو کل تمہاری باری ہے : کاش ہمیں کوئی غیرت والا مل جائے ، یہ تو ایسے بے غیرت ہے کہ ڈالروں کی ہڈی کو چمٹے زمین پر لوٹ رہے ہیں ۔ قران میں لکھا اور نبی ؐ کا فرمایا ہر لفظ گواہی دے رہا ہے لیکن ان نام کے مسلمانوں کو ذرا پروا نہیں ۔۔۔۔ تمہیں اس اللہ کا واسطہ جس کو مانتے ہو، بے غیرتی چھوڑو اور غیرت دکھاؤ ،تاکہ میرے جیسے عام پاکستان شرم سے ڈوب مرنے سے بچ جائیں ۔۔۔۔ سعدیہ امام پھٹ پڑیں ۔۔۔ رو رو کر امت مسلمہ کےتمام حکمرانوں سے اپیل

Post a Comment

0 Comments