انسانیت ابھی زندہ ہے وہاڑی میں 15 پر ایک کال نے سب کو ہلا کر رکھ دیا


وہاڑی: 15 پر کال کے بعد پیش آیا حیران کن واقعہ ۔۔عید کے تیسرے روز گھر میں بچی کے کھانے کیلئے راشن نہ ہونے اور فاقہ۔ کشی پر مجبور خاتون کی خود۔کشی کی کوشش۔ 15 پر اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس تھانہ میرانپور فوری طور پر موقع پر پہنچی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو خود۔کشی سے بچا لیا۔ پولیس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرہ خاتون کو راشن بھی فراہم کیا جس پر خاتون نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ لیکن علاقہ کے لوگوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ اس غریب خاتون کی ہر ممکن مدد کریں۔۔۔


 

Post a Comment

0 Comments