بدبختی کی انتہا : 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں مگر اولاد نے باپ کو ہسپتال میں مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا ،😭😭😭 استغفراللہ
خود غائب ہو گئے ، 2 دن انتظار کے بعد بزرگ شہری نے اس حال میں دریائے راوی میں چھلانگ لگا دی کہ انہیں یورین بیگ بھی لگا ہوا تھا ۔ 😢😢
دریائے راوی پر ڈیوٹی کرنے والے محکمہ شہری دفاع کے کارکنوں نے بزرگ کو دریا میں گرتے دیکھ لیا ، فوری کارروائی کی گئی اور اس بزرگ کو گہرے پانی سے بحفاظت نکال لیا گیا ، بزرگ نے صرف اتنا پوچھا مجھے بچا تو لیا ہے تم نے, اب بتاؤں میں کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔؟؟؟
یہ اس بزرگ کے بیٹوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو والدین اللہ سے دعائیں کرکے اولاد پاتے ہیں انکی خاطر سردی گرمی میں مزدوریاں کرتے ہیں انہیں پالتے بڑا کرتے اور پڑھاتے لکھاتے ہیں پھر انکی شادیاں کرتے ہیں وہی اولاد بوڑھا ہونے پر والدین کو بے سہارا چھوڑ د😭😭
دو وقت کا کھانا بھی نہ دے سکے ۔۔ کیا فائدہ ایسی بدبخت اولاد کا اللہ تعالی سب کی اولاد کو ماں باپ کا فرماں بردار بنائے اور نیک بنائے آمین ثم آمین
.jpeg)
0 Comments