`افسوس ناک خبر PTIکے اہم کارکن عہدیدار انتقال کر گئے

 





اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 

ملتان کا مخلص کارکن حافظ عدنان خان، جس نے ہر مشکل وقت میں تحریکِ انصاف کا بھرپور ساتھ دیا، کئی مرتبہ گرفتاریوں کا سامنا کیا، خصوصاً 9 مئی کے بعد بے شمار مشکلات اور اذیتیں برداشت کیں، گرفتاری کے دوران انجیکشن لگائے گئے جس کی وجہ سےآرگنز ورک کرنا بند ہوگئے،حافظ عدنان جیل سے رہائی کے بعد بیمار ہوگئے تھے،اس وجہ سے شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے۔۔۔


Post a Comment

0 Comments