ایک پٹواری نے شہیید کے بیٹے کو ڈس لیا۔۔۔ اس بچے کے بقول ۔۔ میرا نام محمد رضوان ہے میں ایک شہیید کا بیٹا ہوں ، میرا ابو 2014 میں وانا آپریشن میں شہیید ہوا تھا ، پاک فوج نے ہمیں جو امداد دی اس سے میرے دادا نے زمین خرید کر میرے نام الاٹ کروا دی ، یہ زمین قیمتی ہے اور اس پر ہم نے فصل اور درخت لگائے ہیں لیکن ایک پٹواری نے میری زمین میں سے 15 مرلے رقبہ جعلسازی سے ایک زمیندار کو منتقل کردیا ، ہمارے ساتھ فراڈ ہوا ہے جس میں پٹواری اور زمیندار ملوث ہیں ۔۔ میری فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر ، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے استدعا ہے کہ مجھے انصاف دلایا جائے مجھے میرا حق واپس دلایا جائے اور پٹواری کو عبرتناک سزا دی جائے ۔۔۔۔۔
نوٹ : یہ پیغام چند ہفتے قبل ایک ویڈیو میں جاری کیا گیا لیکن ابھی تک غیر مصدقہ طور پر کوئی ایکشن نہیں ہوا ۔۔۔ حکومت اور حکام بالا ایکشن لیں ۔ایک شہیید کی فیملی کے ساتھ زیا۔دتی افسوسناک ہے

0 Comments