یہ وہ شخص ہے جس کی بیٹی نے نادانی میں غلطی کی اس نے جان نہیں چھڑائی بلکہ بیٹی کو اپنایا اس کو سمجھا کہ یہ نادان ہے اس کو بہت بڑے بلڈر سے بچایا۔۔
ابھی کل کی بات ہے سندھ میں ایک بیغیرت باپ نے بیٹی کے سینے میں دو گولیاں ماردیں ختم کردیا یہ کہاں کی غئرت ہے؟
اجکل کے مردوں کو بستر پہ تو عورت چاہے ہے مگر اگر گھر میں بیٹی آجائے یا وہ کسی کو پسند کرلے یہ بات گوارہ نہیں۔
دعا زہرہ کا باپ کاظمی صاحب چاہتا تو جان چھڑوا سکتا تھا لیکن نہیں اسنے بیٹی کا مستقبل دیکھا آج یہ لڑکی ڈاکٹر بن رہی ہے مسقبل کی بہت بڑی ڈاکٹر بن کے دنیا کیلئے اپنے بابا کی مثال دے گی کہ میرے بابا نے کیسے مجھے بچایا تھا درندوں سے۔
پلیز اگر بیٹی غلطی کرلے تو اس سدھارتے ہیں اگر کسی کو پسند کرلے تو پیار سے سمجھاتے ہیں اگر رشتہ اچھا ہے تو ضد انا نہیں کرتے بلکہ بات کرکے نکاح کی طرف لے جاتے ہیں۔ زندگی میں کوئی ایسا شخص جسنے کسی کو چاہ نہ ہو
0 Comments