صرف ایک بار بہت خوشی ہوئی جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو مدینہ

 






 آج افسوس ہوتا ہے کاش میں اداکارہ نہ بنتی ... زندگی میں صرف ایک بار اداکارہ ہونے پر خوشی اور فخر ہوا ۔۔۔۔ اداکارہ زیبا شہناز نے حیران کن باتیں بتا دیں ۔۔۔۔ بقول اداکارہ ۔۔۔ میرے والد میرے اداکاری کے شعبے میں آنے پر ہمیشہ ناخوش رہے ، بھائیوں نے پوری زندگی کبھی نہیں کہا کہ ہم زیبا شہناز کے بھائی ہیں ، میرے ماموں نے میری ماں کو طعنہ دیا کہ مبارک ہو بیٹی کی کمائی کھاؤ وہ اداکارہ ہے اور بہت کماتی ہے ، اسکے بعد میں نہ تو کبھی ماموں کے گھر خوشی غمی پر گئی اور نہ ہی انہیں کبھی دیکھا ۔۔۔ صرف ایک بار بہت خوشی ہوئی جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے لوگوں کے پیغامات آئے کہ ہم نے آپکی والدہ کےایصال ثواب کے لیے قران مجید اور سورۃ یاسین بخشے ہیں ۔۔۔۔ اس ایک بات کے علاوہ ہمیشہ سے اداکارہ بننے پر مجھے خود افسوس رہا ہے ، تمغہ امتیاز ملا تو بہت روئی کہ کاش ماں باپ زندہ ہوتے تو جان لیتے کہ انکی بیٹی زیبا شہناز نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور پاکستان کی پہچان بنی ہے یہ میری زندگی کا سب سے بڑا دکھڑا ہے ۔۔۔#fblifestyle

آج افسوس ہوتا ہے کاش میں اداکارہ نہ بنتی ... زندگی میں صرف ایک بار اداکارہ ہونے پر خوشی اور فخر ہوا ۔۔۔۔ اداکارہ زیبا شہناز نے حیران کن باتیں بتا دیں ۔۔۔۔ بقول اداکارہ ۔۔۔ میرے والد میرے اداکاری کے شعبے میں آنے پر ہمیشہ ناخوش رہے ، بھائیوں نے پوری زندگی کبھی نہیں کہا کہ ہم زیبا شہناز کے بھائی ہیں ، میرے ماموں نے میری ماں کو طعنہ دیا کہ مبارک ہو بیٹی کی کمائی کھاؤ وہ اداکارہ ہے اور بہت کماتی ہے ، اسکے بعد میں نہ تو کبھی ماموں کے گھر خوشی غمی پر گئی اور نہ ہی انہیں کبھی دیکھا ۔۔۔ صرف ایک بار بہت خوشی ہوئی جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے لوگوں کے پیغامات آئے کہ ہم نے آپکی والدہ کےایصال ثواب کے لیے قران مجید اور سورۃ یاسین بخشے ہیں ۔۔۔۔ اس ایک بات کے علاوہ ہمیشہ سے اداکارہ بننے پر مجھے خود افسوس رہا ہے ، تمغہ امتیاز ملا تو بہت روئی کہ کاش ماں باپ زندہ ہوتے تو جان لیتے کہ انکی بیٹی زیبا شہناز نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور پاکستان کی پہچان بنی ہے یہ میری زندگی کا سب سے بڑا دکھڑا ہے ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments