ایک ارب ڈالر ہرجانہ دو اور ’خوبصورت خاتون‘ سے شادی کراؤ، یوگنڈا کے آرمی چیف کا ترکی سے مطالبہ

 


کمپالا: افریقی ملک یوگنڈا کے آرمی چیف مہوزی کائنروگابا نے ترکی سے ایک ارب ڈالر اور شادی کے لیے ’خوبصورت ترین خاتون‘ کے رشتے کا متنازع مطالبہ کر کے عالمی سطح پر بحث چھیڑ دی ہے۔




Post a Comment

0 Comments