پاکستان کے مشہور کامیڈین مستانہ کے بیٹے کا عظیم کارنامہ جو آج کی نسل کے لیں مشعل راہ ہے

 


شاباش: والدین کا نام روشن کرنے والے بیٹے ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس تصویر میں اداکار سہیل احمد کے ساتھ حافظ سعد حسن کھڑے ہیں جو نامور پاکستانی کامیڈین مستانہ کے صاحبزادے ہیں ۔۔۔۔ حافظ سعد والد کے انتقال کے وقت زیر تعلیم تھے ، انتہائی نامساعد حالات میں بھی انہوں نے غربت کا رونا رونے کی بجائے اپنی تعلیم پر توجہ رکھی آج الحمد للہ حافظ سعد ایک کمپنی میں سافٹ وئیر انجینئر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور اپنی فیلڈ میں انکا ایک نام اور مقام ہے ۔ دعا ہے اللہ کریم حافظ سعد کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، بلاشبہ انہوں نے اپنے والد کا نام روشن کیا ہے ۔۔۔۔


Post a Comment

0 Comments