اداکارہ سنگیتا نے کہا میں نے سعود اور میرا کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا میرا کے جواب نے پوری میڈیا کو ہلا دیا

 






اداکارہ سنگیتا نے کہا میں نے سعود اور میرا کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا ? ارشاد بھٹی کا سوال

مجھے کچھ نہیں پتہ آپ کیا کہہ رہے ہیں، اداکارہ میرا کا جواب
کیپٹن نوید اور عتیق الرحمان والے معاملے کے بارے میں کیا کہیں گی? ارشاد بھٹی
بس آپ میری فلم''سائیکو،،دیکھیں ، اداکارہ
کیپٹن نوید سے متعلق بار بار سوال پر اداکارہ میرا ارشاد بھٹی کا پوڈ کاسٹ چھوڑ کر چلی گئیں

C

Post a Comment

0 Comments