اگر اسرائیل اور بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی چونکا دینے والی پیشگوئی سامنے آگئی!


اسرائیل اور انڈیا اگر مل کر پاکستان پر چڑھ دوڑیں ؟؟؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے برسوں قبل ایک انٹرویو میں کیا پیشگوئی کی تھی ؟؟ اسرائیل اور ہندوستان ملکر بھی پاکستان پر اٹیک کرنے کی جرات نہیں کرسکتے ۔۔۔ بقول ڈاکٹر عبدالقدیر جب پاکستانی مزائلوں کی رینج اتنی نہیں تھی تو جنرل ضیاء سے کسی نے پوچھا تھا کہ اگر اسرائیل کبھی خطرہ بن گیا تو آپ کیا کریں گے ؟جواب میں جنرل صاحب نے کہا تھا میں گدھوں پر مزائل باندھ کر ایران کے راستے اسرائیل روانہ کرونگا اور تل ابیب اور حیفہ کو تباہ کردونگا ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان پر2 یا تین دشمن ایک ساتھ بھی اٹیک کردیں تو پاکستان کا نقصان کم اور ان سب دشمنوں کا نقصان زیادہ ہو گا کیونکہ پاکستان کے پاس ظاہری اور خفیہ وہ وہ ہتھیار موجود ہیں جو چندمنٹوں میں مختلف سمتوں میں لاتعداد اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین 

 

Post a Comment

0 Comments