یمن سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کی خبریں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کو ایک نئے مرحلے پر پہنچا رہی ہیں۔ حوثی باغیوں نے باضابطہ طور پر ایران کے حق میں جنگ کا اعلان کر دیا ہے اور یحییٰ سریع کے مطابق وہ اب ایرانی اور فلسطینی عوام کے دفاع کے لیے اسرائیل کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یمن سے داغے جانے والے میزائلوں کا مقصد اسرائیل کے دفاعی نظام کو مفلوج کرنا اور ایرانی حملوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا ہے
0 Comments