زبردستی شوبز چھوڑنے پر مجبور کیاگیا: شوبزکو خیرباد کہنے کی وجہ میرے شوہر طارق میرنہیں تھے بلکہ اس کی کچھ اوروجوہات تھیں۔ یہاں کاماحول بہت خراب ہورہا تھا۔ کبھی علاقے کا کوئی با اثر بندہ تو کبھی با اثر پولیس والا میرے گھرکے باہر پہنچ جاتا توکبھی کوئی فیکٹری کا مالک۔ ایک مرتبہ ماضی کی خوبرو فلمی اداکارہ "سونیا خان" نے ایکسپریس نیوز کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا تھا کہ شوبز چھوڑنے کی وجوہات کیا تھیں ؟اس وقت کی صورتحال نے مجھے بہت پریشان کیا اورمیں نے شوبزکوچھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میں جب ناروے گئی تووہاں پرپہلے دس برس تنہائی میں گزرے اس دوران کوئی بچہ بھی نہ تھا جس کی وجہ سے میں بس گھرکی تزئین وآرائش کرکے ہی وقت گزارتی تھی۔ میں یہ جانتی ہوں کہ اگرمیری شادی نہ ہوتی تو میں شاید اداکاری چھوڑکرپروڈکشن کی طرف ضرورآتی۔ ویسے تواداکاری کبھی بھی میرا شوق نہیں تھا۔ اس لئے…


0 Comments