بنگلا دیش کے نگران وزیر اعظم پوری دنیا کو حیران کردیا

 







 ڈاکٹر محمد یونس نے 18 ماہ میں بنگلہ دیش کے زرِمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ کر دیا


نگران وزیراعظم کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے وقت ملکی زرِمبادلہ ذخائر 20.39 ارب ڈالر تھے، جو مدتِ اقتدار کے اختتام پر بڑھ کر 29.85 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔


تقریباً ساڑھے 9 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ مستحکم ریزرو پوزیشن چھوڑنے پر ڈاکٹر یونس کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔


Post a Comment

0 Comments