خبر غم
میری امی بقضائے الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے گناہوں کو معاف کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
نمازِ جنازہ آج شام 5:00بجے ہمارے آبائی علاقہ بنوں ڈومیل (بائیخیل) کوٹکا خویداد خان میں ادا کی جائے گی۔
۔ آمین یا رب العالمین۔


0 Comments