کیا آپ کو ایبٹ آباد میں ایک میڈیکل کالج کی طالبہ کا قتل یاد ہے اسکے قاتل کیساتھ کیا ہوا اسے سزائے موت ہوئی لیکن اسے سزا نہیں ملی کیونکہ وہ ایک بااثر گھرانے کا تعلق دار تھا آج بھی وہ دھندھانے پھررہا ہے اور سر بازار لوگوں کو آنکھیں دکھاتا ہے۔
یہ جنگل ہے ریاست نہیں۔
کل ڈاکٹر وردہ کے قاتل بھی ایسے ہی پھرتے موج مستیاں کریں گے۔
.jpg)

0 Comments