پاکستان کے مشہور فلمی اداکار انتقال کر گئے

 


پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شیر خان انتقال کر گئے

پاکستانی فلموں میں زیادہ تر منفی کرداروں سے شہرت پانے والے معروف اداکار شیر خان آج انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو گہرے دکھ میں مبتلا کر دیا ہے۔

مرحوم نے اپنے فنی کیریئر میں متعدد فلموں میں یادگار کردار ادا کیے، خاص طور پر ولن کے کرداروں میں ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔


Post a Comment

0 Comments