پشاور میں دل دہلانے والا افسوس ناک واقعہ محافظ ہی قاتل نکلا





 😭 نہ زمین پھیٹی… نہ آسمان گرا

💔 مگر ایک دلہن کا خواب ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا

🕯️ شوہر… جسے محافظ ہونا چاہیے تھا

⚡ اسی نے بجلی کے کرنٹ سے بیوی کی زندگی چھین لی

😢 وہ عورت جو اعتماد کر کے اس کے ساتھ آئی تھی

💔 رات کی خاموشی میں، منصوبہ بندی سے مار دی گئی

📍 پشاور

❌ پہلے ویزا کینسل کیا گیا

❌ پھر جان بوجھ کر کرنٹ لگایا گیا

🔥 یہ حادثہ نہیں… قتل تھا

⚖️ سوچیں… ایسے انسان کو کیا سزا ملنی چاہیے؟

🚨 سچ سامنے آیا

👮‍♂️ پشاور پولیس نے ظالم شوہر کو گرفتار کر لیا

🕊️ ایک بیٹی، ایک بیوی، ایک خواب… ہمیشہ کے لیے ختم

💔 خاموشی بھی کبھی کبھی جرم بن جاتی ہے

👉 آپ کی کیا رائے ہے؟ 😔


Post a Comment

0 Comments