امریکی خاتون پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات

 



امریکی خاتون پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان  سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
امریکی خاتون کا نام کیرولین جین کلبرٹ ہے اور ان کا تعلق امریکی ریاست لوویزیانا سے ہے تاہم انہیں بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی


Post a Comment

0 Comments