یہ ہیں بد بخت ہدایت الله رضوی، علی پور کے آئیڈیل پبلک سکول کا مالک ہے، پچھلے 20 سال سے یہ اپنے سکول کی طلبا اور ٹیچرز کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور اب چند دن پہلے ان ہی ٹیچرز میں سے ایک ٹیچر جس کا نام شازیہ ہے اسکے بھائی نے اس پر مقدمہ درج کروایا ہے اور وہ ویڈیوز جن کی تعداد سینکڑوں میں بتائی جاتی ہے سوشل میڈیا پر آگئی ہیں، زرائع سے معلوم ہوا ہے ۔اسی سکول کی ایک سابقہ طالبہ نے بتایا کہ جب میں وہاں پڑھتی تھی ہم چھوٹی بچیاں تھیں اور اکثر ہم سنتے تھے کہ سر ہدایت الله ٹیچرز کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتے ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ طالبات کو بھی نہیں چھوڑتے، مگر اب خوف آ رہا ہے کہ میرے جیسی کتنی ہی لڑکیوں کی زندگی خراب کر دی اس نے لہٰذا خدا کے لئے ایسے بندے کو سخت سے سخت سزا دلوائیں.... ڈی پی او مظفر گڑھ نے اس واقعے کے حوالے چھ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے ۔
اب دوسری طرف پنجاب پولیس بارے مبینہ اطلاعات یہ ہیں کہ اس ہدایت الله کو کچھ صحافیوں نے ہی وہاں سے بھگا دیا، پولیس نے سرسری کاروائی کر کے گھر پر چھاپہ مارا ہے مگر گرفتار نہیں کر سکے ECL میں نام ڈال دیا گیا ہے اور تلاش جاری ہے، مزید یہ خبر ہے کہ جس نے شکایت درج کی اسکو گمنام نمبر سے کالز کر کے ڈریا جا رہا کہ مقدمہ واپس لے لو ورنہ تمھ FIA اٹھا لے گی.... تکلیف اور بھی ہوئی جب یہ شواہد ملے کہ اسکو کچھ سکول ٹیچر خود لڑکیاں دیتی تھیں اور ہدایت الله آگے اپنے دوستوں کو بھی دیتا تھا l، یہ سب اسی تعلیمی نظام کی سرپرستی میں ہوتا رہا، آج بحثیت پنجاب کا ایک شہری مجھے گھن آ رہی ہے کہ ڈگریاں لیکر نئے طالبعلم بیروزگار پھر رہے ہیں سرکاری سکول کالج ویران ہیں اور اس طرح کے سکولوں میں اچھی پڑھائی کے نام پر بھیجی جانے والی اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے، او بیشرم ججو بیشرم پولیس والو کسی ایک کو ہی نشان عبرت بنا کر دکھا دو او لبرل آنٹیو یہ تو کوئی مدرسہ نہیں یہ تؤ کوئی مولوی نہیں یہ تؤ سکول کا مالک ہے اٹھاؤ آواز، ہے ہمت تو دلاؤ اس مجرم کو سزا.
ایک گزارش ہے، جس کے پاس بہی یہ ویڈیوز آئی ہیں ان کو ڈیلیٹ کر دیں اور کسی کو بھی مت بھیجیں یہ انکی زندگی کا سوال


0 Comments