تمام ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں اللہ کی رضا کے لیے مجھے معاف کردیں ، میری غلطی ہے لیکن اصل قصوروار کوئی اور ہے۔۔ کراچی کے علاقہ جوہر آباد میں بائیک پر سوار اور خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے اعجاز نامی شہری کا موقف ۔۔۔ میں کام پر جارہا تھا کہ ایک وین نے مجھے کراس کیا اور اسکے ڈرائیور نے مجھے گا۔لی دی جوابا میں نے بھی اسے گا۔لی دی ، حقیقت ہے کہ میں شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض ہوں مجھے غصہ بہت جلدی آجاتا ہے ، میری گا۔لی کے بعد وین میں سوار شخص نے مجھے گندے اشارے کیے جواب میں میں نے بھی اسے اشارے کیے اب ہماری ضد بن گئی آخر میں اس نے وین میں کھڑے ہو کر مجھے نازیبا حرکت کرکے دکھائی تو میں نے بھی اسے جواب دیا اور نازیبا حرکت کی ، میں تو اس ایک شخص کو جواب دے رہا تھا میں نے خواتین کو دیکھا ہی نہیں جنہوں نے چھپ کر میری ویڈیو بنا لی ، جو بھی ہوا بہت غلط ہوئی ، پوری قوم سے اپنے اس شرمناک فعل پر معافی مانگتا ہوں ۔۔۔۔
0 Comments