جنگ نیوز کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس ذولفقار کمرشل پر پیش آیا، جہاں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 10 سالہ بچہ زخمی ہوگا، اسپتال منتقل، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار سیکیورٹی گارڈ کو اسلحے سمیت تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، گرفتار سیکیورٹی گارڈ کے مطابق بچہ اسے روز تنگ کرتا تھا گولی زمین پر چلائی تھی، زمین سے گولی اچھل کر بچے کو لگی

0 Comments