ماں تو پھر ماں ہوتی ہے ۔۔۔ کل نامور اداکارہ جاناں ملک کی والدہ کی آنکھ کی سرجری تھی ، ہسپتال جانے سے قبل جاناں ملک
ے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں اپنے جاننے والوں اور مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی اور اس موقع پر رونے لگیں کہ پریشانی والی بات نہیں مگر انہیں وہم نے پریشان کررکھا ہے کہ کچھ برا نہ ہو جائے ۔۔۔ شام کو جاناں ملک نے دوبارہ ویڈیو اپلوڈ کی اور بتایا کہ انکی والدہ کی سرجری کامیاب رہی جن لوگوں نے دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا انکا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ لوگ چھوٹے ہوں یا بڑے امیر ہوں یا غریب مائیں سب کی ایک جیسی ہوتی ہیں ۔۔
0 Comments