کھیل کی دنیا سے افسوسناک خبر نوجوان کھلاڑی 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

 




ویب ڈیسک: قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس سے کھیلوں کی دنیا میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کے مطابق نتالیہ خان گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ان کی سرجری ہوئی تھی تاہم وہ مکمل طور پر صحتیاب نہ ہو سکیں اور حالت مزید بگڑنے پر انتقال کر گئیں۔




Post a Comment

0 Comments