میدانوں کا ہیرو آج بستر پرایک مضبوط کبڈی کھلاڑی اچانک بے بس کیوں؟ جاوید جٹو کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا


جاوید جٹو کو کس کی نظر لگی ؟ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب اور پاکستان بھر میں مشہور کبڈی پلیئر جاوید جٹو کی بیماری ڈاکٹروں کی سمجھ میں بھی نہیں آرہی ، ایک ویڈیو میں جاوید جٹو نے روتے ہوئے بتایا کہ کسی دشمن کی نظر کھا گئی مجھے یا میرے اوپر کچھ کروا دیا گیا کچھ سمجھ نہیں آرہی ، چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔۔۔۔ٹیسٹ پر ٹیسٹ ہو رہے ہیں مجھے کوئی بیماری بھی نہیں تھی لیکن اب چارپائی سے اٹھنے کو بھی دل نہیں کرتا لگتا ہے جسم بے جان ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔
دعا ہے اللہ کریم جاوید جٹو کو انسان اور شیطان کے شر سے بچائے انہیں صحت کاملہ عطا کرے اور وہ پھر سے میدانوں میں کھیلتے نظر آئیں اور اپنے بچوں کے ساتھ خوشحال زندگی گزاریں آمین


 

Post a Comment

0 Comments