نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا اس شادی شدہ جوڑے کے ایسا عمل کے انسانیت بھی شرما جاۓ

 


صلح کر لو کیوں کوئی بندہ مروانا ہے ۔۔۔؟؟؟ 2 بچوں کی ماں شادی شدہ خاتون کو رشتہ دار نوجوان نے گھر میں زیا.دتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔۔ خاندان کے بزرگ صلح کروانے پر بضد ، تفتیشی میڈم کہتی ہے آپ کی میڈیکل رپورٹ 6 ماہ سے ایک سال بعد آئیگی ، فی الحال تھانے کے چکر نہ لگاؤ آرام سے گھر بیٹھو ۔۔۔۔۔لاہور کے میاں بیوی انصاف کی تلاش میں رل گئے ، عزت بھی گنوا بیٹھے ۔۔۔۔
دو معصوم بچوں کی ماں یہ نوجوان خاتون گھر میں اکیلی تھی کہ شوہر کا کزن گھر میں آگھسا زیا۔دتی کی کوشش کی مگر خاتون کے شور مچانے پر بھاگ نکلا ۔۔۔ خاتون بدنامی کے خوف سے چپ ہو گئی رات کو شوہر گھر آیا تو اسے بتایا ، شوہر نے اپنی ماں کو کہا کہ اسے منع کرو ہمارے گھر نہ آیا کرے ۔۔ سادہ لوح ماں بولی ، میں کیسے منہ پھاڑ کر رشتہ داروں کو کہوں کہ ہمارے گھر نہ آئیں ۔۔۔۔اگلے روز ملزم پھر گھر میں آگھسا ، خاتون کو دوپٹے سے باندھ کر برہنہ کیا بے آبرو کیا اور بھاگ گیا ۔۔۔۔۔رات کو شوہر اپنی بیوی کو لے کر تھانے گیا ، بڑی خواری کے بعد میڈیکل ہوا پرچہ درج ہوا ،، مگر تین ہفتے گزرنے کے باوجود نہ تو ملزم کو گرفتار کیا گیا اور نہ دور دور تک انصاف کی کوئی امید ہے ، رشتہ دار آئے روز میلے لے کر آجاتے ہیں کہ کچھ لے دے کر صلح کرلو ضرور اپنا یا ہمارا کوئی بندہ مروانا ہے ۔۔۔۔جب کہ کیس کی تفتیش کرنے والی میڈم کا کہنا ہے کہ آپ کی میڈیکل رپورٹ 6 ماہ یا ایک سال کے اندر آئے گی ۔ اس لیے آرام سے گھر بیٹھ جاؤ قانون کا وقت ضائع نہ کرو ۔۔۔۔۔
اب ان میاں بیوی کو سمجھ نہیں آرہی کہ انکے ساتھ ظلم ہوا ہے یا مذاق جسکی دکھ تکلیف کسی کو محسوس ہی نہیں ہورہی ۔۔۔۔۔۔


Post a Comment

0 Comments