UAEمیں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان

 






یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے میں  تکنیکی مسائل کے باعث پاسپورٹ کی پراسیسنگ معطل ہوگئی۔

سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی کو پاسپورٹ پراسیسنگ میں پیش آنیوالے تکنیکی تعطل سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

سروس کی بحالی پر کمیونٹی کو فوری طور پر مطلع کر دیا جائے گا،شہری پاسپورٹ کیلئے آن لائن اپلائی کریں یا مزید ہدایات تک انتظار کریں۔

واضح رہے متحدہ عرب امارات میں لاکھوں پاکستان روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments